کیا امریکہ ایران جوہری معاہدہ بحال ہوسکے گا؟
دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنما اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود ہیں۔ ایسے میں ایران کے صدر نے کہا ہے 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی تب ہوسکتی ہے جب امریکہ یہ ضمانت دے کہ وہ دوبارہ اس معاہدے سے نہیں نکلے گا۔ البتہ امریکی حکام کہتے ہیں کہ یہ معاہدہ بحال ہونا چاہیے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز