ایکشن فلموں میں خواتین سپر ہیروز: ہالی وڈ تبدیل ہو رہا ہے
ایک وقت ایسا بھی تھا جب امریکی ایکشن فلموں میں سپر ہیرو کے کردار میں بہت ہی کم خواتین نظر آتی تھیں۔ لیکن اب ایسا نہیں ہے۔ ہالی وڈ میں حالیہ دنوں کے دوران بلاک بسٹرز بنانے والی کئی فرنچائزز اور اسٹریمنگ پلیٹ فارمز نے عورتوں کو ایکشن فلموں کی دنیا کا مرکزی کردار بنایا ہے۔ ہالی وڈ کی اس تبدیلی کے سفر کے بارے میں جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری