کینیا میں پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات اب تک کسی نتیجے پر نہیں پہنچی ہیں۔ واقعہ کی رپورٹنگ کے لیے کینیا پہنچنے والی وائس اف امریکہ کی ارم عباسی کا کہنا ہے کہ اس مسئلے پر نہ صرف حکام بلکہ عام شہری بھی بات کرنے سے گریز کررہے ہیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں
کینیا میں حکام اور عام شہری ارشد شریف قتل پر بولنے سے گزیز کیوں کررہے ہیں؟