No media source currently available
افغان طالبان نے حال ہی میں بچیوں کو امتحانات دینے کی اجازت دی ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی کی سونیا احسن ترمذی کہتی ہیں کہ طالبان کے پاس بچیوں کو تعلیم مکمل کرنے کے لیے سہولت دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں