عمران خان خود فیصلہ کر کے پارٹی پر تھوپ دیتے ہیں: چوہدری سرور
پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق رہنما اور سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عمران خان کو وزیرِ اعظم بنانے میں جنرل باجوہ کا بڑا کردار تھا۔ جنرل باجوہ ہر معاملے میں ان کی حکومت کی مدد بھی کرتے رہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی کیوں کہ پرویز الہٰی اس کے مخالف ہیں۔ چوہدری سرور کا انٹرویو دیکھیے وائس آف امریکہ کے علی فرقان کے ساتھ۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟