گورنر پنجاب کواسمبلی توڑنے کی سمری موصول ہوچکی ہے جس کے بعد اگرہ وہ تاخیر بھی کریں تو آڑتالیس گھنٹے میں پنجاب اسمبلی ازخود ٹوٹ جائے گی۔ تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کے پی کے میں نئے انتخابات ہوسکتے ہیں جن کا اثر وفاق پر نہیں پڑے گا۔ تفیصلات ضیا الرحمن سے