رسائی کے لنکس

خواتین ڈرائیورز اور عملے پر مشتمل پاکستان کی پہلی ایمبولینس سروس


خواتین ڈرائیورز اور عملے پر مشتمل پاکستان کی پہلی ایمبولینس سروس
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 810p

No media source currently available

0:00 0:03:37 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 810p

پاکستان میں ہر شعبہ ہائے زندگی میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کردار ادا کرتی ہیں۔ اسلام آباد کے قریب ایک گاؤں میں ایسی ایمبولینس سروس کام کر رہی ہے جس میں ڈرائیور سے لے کر عملے تک سب خواتین ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG