No media source currently available
پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان کشیدگی کے بعد طورخم بارڈر بند ہونے سے دونوں ممالک میں تجارت معطل اور سینکڑوں افراد دونوں جانب پھنس کر رہ گئے ہیں۔ تازہ ترین صورتحال بتارہے ہیں۔ شمیم شاہد