الیکشن کے بارے میں ججز کے فیصلے پر عمل کرنا لازم ہے، جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے منگل کو از خود نوٹس کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ بدھ کی صبح سنایا۔ اس معاملے کے آئینی اور قانونی پہلوؤں پر جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کی گفتگو اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری