معاشی بحران: پاکستان میں ادویات اور سرجیکل آلات کی قلت
پاکستان کا معاشی بحران دیگر شعبوں کی طرح صحت کے شعبے کو بھی بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ پاکستان ادویات اور سرجیکل آلات کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال کے لیے دیگر ممالک پر انحصار کرتا ہے۔ البتہ زرِ مبادلہ کے کم ہوتے ذخائر اور روپے کی گرتی قدر نے صحت کے شعبے کی درآمدات کو بھی متاثر کیا ہے۔ مزید تفصیل سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز