ابیہہ حیدر: 'پاکستان میں خواتین کے لیے بڑا مسئلہ محفوظ ماحول میں کھیلنا ہے'
پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کی نمائندگی کرنے والی ابیہہ حیدر نہ صرف مقامی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی متعدد ایوارڈز اپنے نام کر چکی ہیں۔ ابیہہ نے جب 2009 میں اپنے کریئر کا آغاز کیا تو ان کا خواب تھا کہ وہ نوجوان فٹ بالرز کو تربیت دیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں۔ اب وہ اسلام آباد میں اپنی فٹ بال اکیڈمی چلا رہی ہیں۔ ابیہہ کے خوابوں کی تعبیر کا سفر جانیے ان ہی کی زبانی علی حسین کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
امریکہ جانے کی کوشش کے دوران بھارتی خاندان کی موت کیسے ہوئی؟
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟