بے گھری دنیا کے کئی بڑے شہروں کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ جن میں کئی امریکی شہر بھی شامل ہیں جہاں جابجا بےگھر افراد سڑکوں اور گلیوں کے فٹ پاتھوں پر پڑے نظر آتے ہیں۔ امریکہ کا ایک شہر کیسے ان بے گھر افراد کے مسئلے کو کامیابی سے کیسے حل کرررہا ہے؟ اورباقی شہروں کے لیے ایک ماڈل بن گیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں
امریکہ: کولوراڈو میں بے گھر افراد کا مسکن
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز