امریکی صدر سے جنگ کا اختیار واپس لینے کی کوشش کیوں؟
امریکی سینٹ صدر کوحاصل فوجی طاقت کے استمعال کے اختیار میں کمی کی کوشش کررہا ہے۔ صدر کو یہ اختیار دہائیوں قبل دیے گئے تھے تاکہ امریکہ کو درپیش مسلسل خطرات کا فوری جواب دیا جا سکے۔ اب بعض سینیٹرز کے خیال میں ان اختیارات کی کانگریس کو واپسی ان کے غلط استعمال کو روک سکے گی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟
-
جنوری 09, 2025
پاکستان کے لیے جمی کارٹر کا دورِ صدارت کیسا رہا؟