آٹا چاول مہنگا، باجرہ سستا بھی اور صحت بخش بھی
غریبوں کی غذا کہلانے والا باجرہ، اس کا آٹا اور اس سے بنی اشیاء اب امریکہ کی سوپر مارکیٹس میں بھی سجی نظر آنے لگی ہیں بلکہ اقوام متحدہ نے تو باجرے اور اس جیسے دیگر اناجوں کو گندم کے آٹے اور چاول کے متبادل کے طور پر بطور صحت بخش غذا فروغ دینے کی غرض سے سال 2023 کو 'ائیر آف ملٹس' یعنی باجرے کا سال قرار دیا ہے۔ مزید بتا رہی ہیں ندا سمیر
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟