پاکستانی میڈیا ہر گزرتے دن کے ساتھ آزادی کھو رہا ہے: حامد میر
پاکستان کے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا ہر گزرتے دن کے ساتھ آزادی کھو رہا ہے۔ آزادیٴصحافت کے عالمی دن پر وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی، سیاسی اور سماجی وجوہات کی بنا پر پاکستانی میڈیا کا وجود خطرے میں ہے۔ حامد میر کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری