سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت، باہر پی ڈی ایم کا دھرنا
پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے آج سپریم کورٹ میں ایک اور سماعت ہوئی ہے۔ یہ سماعت ایسے وقت ہوئی جب حکمراں اتحاد کی جماعتیں سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے رہی ہیں۔ پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت کے باہر ہونے والے احتجاج میں اس وقت کیا صورتِ حال ہے اور آج کی عدالتی کارروائی میں کیا ہوا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔