رسائی کے لنکس

سمندر میں غرق چیزوں کو کیسے تلاش کیا جاتا ہے؟


سمندر میں غرق چیزوں کو کیسے تلاش کیا جاتا ہے؟
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:01:45 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

ٹائٹینک کی باقیات دکھانے کے لیے بحرِ اوقیانوس میں جانے والی ٹائٹن نامی آب دوز جب سمندر میں لاپتا ہوئی تو جدید آلات کی مدد سے اس کی تلاش کی کوششیں کی گئیں جو کارآمد ثابت نہ ہوسکیں۔ سمندر میں اگر کوئی چیز غرق ہوجائے تو اسے کس طرح تلاش کیا جاتا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG