ظہیر احمد کو حال ہی میں امریکی محکمہ خارجہ نے سال 2023 کا ٹریفیکنگ ان پرسن (ٹپ) ایوارڈ دیا۔ یہ ایوارڈ ہر سال دنیا کے آٹھ ممالک کو انسانی اسمگلنگ کے خلاف ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر دیا جاتا ہے۔ ظہیر احمد کی وائس آف امریکہ کی نمائندہ صبا شاہ سے گفتگو