پاکستان میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام کے مطابق بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات میں اب تک 86 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے زیادہ تر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔