دریائے جمنا کا پانی دہلی میں داخل، شہر کی کیا صورتِ حال ہے؟
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں آج کل پانی ہی پانی ہے۔ دریائے جمنا میں طغیانی کے باعث سیلابی پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے اور لوگوں کے گھر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ نشیبی علاقوں میں سڑکیں بھی تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں سہیل اختر قاسمی۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ہیوسٹن: دو پاکستانی امریکی بھی بیلٹ پیپر پر
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟