No media source currently available
بلوچستان کے شہر ژوب میں فوجی چھاونیوں پر حملے کے بعد جمعرات کو علاقے میں فوج نے سرچ آپریشن کیا اور مقامی تعلیمی ادارے بند رہے۔ فوجی چھاونی پر حملے کے بعد کی تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں مرتضی زہری