No media source currently available
پاکستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کے سابق چئیرمین، ہارون شریف کا کہنا کہ ملک میں سیاسی بے یقینی اور معاشی پالیسیز میں تسلسل کا نہ ہونا، سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کی بڑی وجہ ہے۔ تفصیل اسد اللہ خالد سے ان کی گفتگو میں