سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: آج سپریم کورٹ میں کیا ہوا؟
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران آج سپریم کورٹ میں بار بار افواجِ پاکستان کا ذکر ہوا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم کبھی نہیں چاہیں گے کہ فوج اپنے شہریوں پر بندوق تانے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ فوج کو پابند کریں گے کہ وہ کوئی غیر آئینی اقدام نہ کرے۔ سماعت کا مزید احوال بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟