جیل میں وی آئی پی قیدیوں کو کیا سہولتیں ملتی ہیں؟
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں ملنے والی سزا کی وجہ سے اٹک جیل میں قید ہیں۔ عمران خان کے وکلا کے مطابق انہیں جیل کی سی کلاس میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں سابق وزیرِ اعظم کی حیثیت سے سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔ جیل میں قیدیوں کو کیا سہولتیں ملتی ہیں اور کیا وی آئی پی قیدی عام قیدیوں کی طرح نہیں رہتے؟ بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری