جڑانوالہ واقعہ: 'کوشش ہے زیادتی کرنے والے کسی مجرم کو نہ چھوڑیں'
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ جڑانوالہ کی مسیحی آبادی میں جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 100 سے زیادہ ملزمان گرفتار ہیں۔ انہوں نے پولیس کی بروقت کارروائی میں تاخیر کی تردید کی اور کہا کہ یہ پولیس کی بڑی کامیابی ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آئی جی پنجاب سے وائس آف امریکہ کے نمائندے ضیاء الرحمٰن کا انٹرویو دیکھیں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟