No media source currently available
امریکہ سے یورپ تک کی فلائٹ کو تقریباً سات گھنٹے لگتے ہیں۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا ارادہ ہے کہ ایک ایسی سوپر سانک ، یعنی آواز سے بھی تیز پرواز کا آغاز کیا جائے جو یہی سفر صرف نوے منٹ میں طے کر لے۔ عبدالعزیز خان کی رپورٹ