نائن الیون حملوں کو آج 22 برس بیت چکے ہیں جس میں تقریباً تین ہزار افراد ہلاک اورچھ ہزار سے زائد زخمی ہو ئے تھے۔ اس وقت پانچ ملزمان کے خلاف نائن الیون حملوں کے الزمات کے تحت 'پری ٹرائل' نوعیت کا مقدمہ جاری ہے جن میں دو پاکستانی شامل ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ کون ہیں؟