'گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے سے مسئلہ کشمیر کو کوئی نقصان نہیں'
گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ ہم برسوں سے کوشش کر رہے ہیں کہ گلگت کو آئینی و قانونی صوبے کا درجہ دیا جائے۔ لیکن ابھی تک ایسا نہیں ہوسکا ہے۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گلگت کو عبوری آئینی صوبے کی حیثیت دینے سے مسئلہ کشمیر کو کوئی نقصان نہیں ہو گا۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز