کیا حماس واقعی ہسپتالوں کو چھپنے کے لئے استعمال کر رہی ہے؟
اسرائیل حماس جنگ کے دوران غزہ کا شفا اسپتال کئی دنوں سے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے سروسز میں تعطل پیدا ہوا اور مریضوں کی اموات کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔کیا حماس نے واقعی ہسپتالوں کے نیچے اپنے ہیڈ کوارٹر بنا رکھے ہیں؟ ۔۔ اس موضوع پر دیکھئے خبروں سے آگے میں آج کی خصوصی رپورٹ، پیش کر رہے ہیں خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما