رسائی کے لنکس

پنجاب کی لمبردار خواتین؛ 'میں اپنے باپ کا بیٹا بن کر کام کر رہی ہوں'


پنجاب کی لمبردار خواتین؛ 'میں اپنے باپ کا بیٹا بن کر کام کر رہی ہوں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:15 0:00

دیہی علاقوں میں سردار کی حیثیت رکھنے والے لمبرداروں کا کردار شہروں میں تو ختم ہوگیا ہے۔ لیکن گاؤں کی سطح پرمقامی مسائل ضلعی انتظامیہ و حکومت تک پہنچانے اور ان کے حل کے لیے اب بھی لمبردار کام کرتے ہیں۔ اب اس کردار میں خواتین بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ایسی ہی لمبردار خواتین کی کہانی لائی ہیں ثمن خان۔

XS
SM
MD
LG