دہشت گردی کے بڑے واقعات میں ملوث غیر معروف گروپ کون ہیں؟
پاکستان میں گزشتہ چند ماہ کے دوران دہشت گردی کے متعدد واقعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ہے لیکن ماضی کے برعکس دہشت گرد حملوں کی ذمے داری کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے بجائے مختلف ناموں سے موجود چھوٹے گروپس قبول کر رہے ہیں ۔ایسا کیوں ہے؟ فخر کاکا خیل اور ضیاالرحمان کی رپورٹس پیش کر رہے ہیں خالد حمید
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین