چمن سرحد کی بندش: 'حکومت ہمارے مستقبل کا سوچے'
بلوچستان حکومت نے چمن سرحد کی بندش کے سبب بے روزگار تاجروں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کیا ہے جس کے تحت چھوٹے تاجروں کی مالی مدد کی جا رہی ہے۔ البتہ تاجر اس اقدام سے مطمئن نہیں۔ سرحد کی بندش اور چمن کے تاجروں کے مطالبات کی تفصیلات بتا رہے ہیں وائس آف امریکہ کے مرتضیٰ زہری اپنی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟
فورم