'اسکرپٹ اور ہدایت کار اچھا ہو تو کاسٹ سے فرق نہیں پڑتا'
اداکارہ فریال محمود حال ہی میں فلم 'وکھری' میں نظر آئی ہیں۔ ان کے بقول یہ فلم کرنے کی سب سے بڑی وجہ کردار میں پرفارمنس کا مارجن تھا جس کی ہر اداکارہ کو تلاش ہوتی ہے۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خالہ روحی بانو کی لیگسی کو میچ کرنے کے لیے ان پر پریشر تو ہوتا ہے، لیکن جب والدہ ان کی تعریف کرتی ہیں تو انہیں خوشی ہوتی ہے۔ فریال محمود ٹی وی سے دور کیوں ہیں؟ جانیے عمیر علوی کے ساتھ ان کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم