سحر و افطار میں آپ کیا کھا رہے ہیں؟ کہیں دسترخوان پر مضر صحت مشروبات تو موجود نہیں۔ چائے اور دہی کا استعمال کتنا ہونا چاہیے؟ ذیابیطس اور اس جیسے دیگر امراض میں مبتلا افراد کو کس قدر احتیاط کی ضرورت ہے؟ اس حوالے سے ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں؟ جانتے ہیں ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔
سحر و افطار میں کیا کھائیں اور کس چیز سے گریز کریں؟