غزہ کی جنگ امریکہ میں الیکشن ایشو بن چکی ہے
تجزیہ کار فیضان حق کا کہنا ہے کہ صدر بائڈن اور ان کے مدِ مقابل سابق صدر ٹرمپ دونوں ہی کو ا س بات کا ادراک ہے کہ نوجوان ووٹرز غزہ کی صورتِ حال پر امریکہ کی موجودہ اسرائیل پالیسی کو درست نہیں سمجھتے
غزہ کی جنگ امریکہ میں الیکشن ایشو بن چکی ہے، فیضان حق
فورم