گوادر کیوں ڈوبا اور کیا مستقبل میں بھی ڈوبے گا؟
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچادی اور بارش کو ایک ماہ سے زائد وقت گزرنے کے باوجود سرکاری سطح پر گوادر میں ہونے والے نقصان کا درست تخمینہ سامنے نہیں آ سکا ہے۔ لیکن اس تباہی نے گوادر میں شہری منصوبہ بندی اور انفرا اسٹرکچر میں نکاسیٴ آب جیسے بنیادی نظام کے بارے میں کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔جی ایم بلوچ کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے ساتھ ،خالد حمید پروگرام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خبروں سے آگے
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
پاکستان نے امریکہ کو مطلوب دہشت گرد کیسے پکڑا؟
-
مارچ 02, 2025
مسافر، طیارے نہ روزگار: گوادر ایئرپورٹ ایک معما
فورم