رسائی کے لنکس

وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 1 مئی 2024


وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 1 مئی 2024
please wait

No media source currently available

0:00 0:12:28 0:00

پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد امریکی وفد کا پہلا دورہ، وسطی بھارت میں کم از کم 10 ماؤ نواز باغی ہلاک، امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی قیادت سے ملاقات : غزہ میں مزید امداد کی ترسیل اور جنگ بندی پر زور،یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن: عالمی خبروں کے لئے دیکھئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ

فورم

XS
SM
MD
LG