'جینٹل مین' کی کاسٹ پاورفل تھی، اس کا حصہ تو مجھے بننا ہی تھا: زاہد احمد
پاکستانی اداکار زاہد احمد ڈرامہ 'جینٹل مین' میں ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی جیسے سینئر اداکاروں کے ساتھ اسکرین شیئر کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے نہ صرف اس ڈرامے میں کام کرنے کی وجہ بتائی بلکہ یہ بھی بتایا کہ وہ کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ زاہد احمد کی عمیر علوی سے گفتگو دیکھیے۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 17, 2024
کیا غزہ میں مکمل جنگ بندی کا کوئی امکان ہے؟
-
دسمبر 17, 2024
جنگ بندی کے بعد شمالی اسرائیل میں بعض شہریوں کی واپسی
-
دسمبر 16, 2024
پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی
-
دسمبر 16, 2024
ترکیہ شام میں اپنا اثر و رسوخ کیوں بڑھانا چاہتا ہے؟
فورم