No media source currently available
پاکستان کے دوست ممالک ،سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کے ساتھ ماضی میں کیے گئے سرمایہ کاری کے معاہدے تاخیر کا شکار رہے ہیں اور سالوں بعد بھی عملی شکل اختیار نہیں کرسکے۔ وجوہات کیا ہیں ،علی فرقان کی ایک رپورٹ ،خالد حمید کی زبانی۔۔پروگرام ۔۔۔خبروں سے آگے
تبصرے دیکھیں
فورم