امریکی انتخابات کیا کوئی صدر جمہوریت تباہ کر سکتا ہے؟
ڈیموکریٹس خبردار کر چکے ہیں کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر دوبارہ صدر منتخب ہو گئے تو وہ ملک کے جمہوری اداروں کوتباہ کر دیں گے جبکہ ٹرمپ کہتے ہیں کہ اگر وہ 2024 میں دوبارہ منتخب نہ ہوئے تو جمہوریت ختم ہو جائے گی۔ کیا کوئی صدر ایسا کر سکتا ہے؟ وائس آف امیریکہ کی ڈورا میہکوار کی رپورٹ #SCAE24
فورم