رسائی کے لنکس

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے پانچ سال: بھارتی کشمیر میں کیا بدلا؟


آرٹیکل 370 کی منسوخی کے پانچ سال: بھارتی کشمیر میں کیا بدلا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:10 0:00

نئی دہلی کی جانب سے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کی آئینی نیم خود مختاری کو ختم کرنے اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرکے انہیں یونین ٹریٹریز بنانے کے متنازع اقدام کو پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ان پانچ برس میں علاقے میں کیا کچھ بدلا؟ سرینگر سے یوسف جمیل اور زبیر ڈار کی رپورٹ دیکھیے۔

XS
SM
MD
LG