No media source currently available
ماہر معاشیات عمار حبیب خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نجی بجلی گھروں کے ساتھ معاہدے توانائى کے شعبے کے مسائل کی بڑی وجہ نہیں ہیں، اور اگر ان معاہدوں کو ختم بھی کر دیا جائے تو بجلی کی قیمتوں میں ڈیڑھ روپے تک کی ہی کمی ہو گی۔
تبصرے دیکھیں
فورم