رسائی کے لنکس

سابق آئی ایس آئی چیف اور دیگر کا کورٹ مارشل ’ایسے الزامات میں سزائے موت بھی ہو سکتی ہے‘


سابق آئی ایس آئی چیف اور دیگر کا کورٹ مارشل
’ایسے الزامات میں سزائے موت بھی ہو سکتی ہے‘
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:13:58 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حمید اور ان کے تین مزید ساتھیوں کی گرفتاری پر قانونی ماہر کرنل(ر) انعام الرحیم ایڈوکیٹ کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ کے مطابق اب تک سامنے آنے والے الزامات میں سخت سزا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وی او اے کے عاصم علی رانا کی کرنل (ر) انعام الرحیم سے بات چیت۔

فورم

XS
SM
MD
LG