No media source currently available
نومبر کے صدارتی انتخابات میں امیگریشن، امریکی ووٹروں کے لیے اولین مسائل میں سے ایک ہے۔ جبکہ اس بارے میں دونوں صدارتی امیدواروں کی پالیسی میں بہت فرق ہے۔ واشنگٹن میں وائس آف امیریکہ کی سینئیر نامہ نگار کیرولین پریسوٹی کی ایریزونا سے رپورٹ #SCAE24
تبصرے دیکھیں
فورم