رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: ویسٹ ورجینیا کے ووٹرز کیا سوچتے ہیں؟


امریکی انتخابات: ویسٹ ورجینیا کے ووٹرز کیا سوچتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سیکے قریب واقع دیہی ریاست ویسٹ ورجینیا بیسویں صدی کے زیادہ تر برسوں میں ڈیموکریٹس کا مضبوط گڑھ رہی ہے۔ لیکن اب یہاں ری پبلکنز کا طوطی بولتا ہے۔ اس ریاست میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 2016 اور 2020 میں غیر معمولی کامیابیاں ملی تھیں۔ وی او اے کی کیتھرین جپسن نے ویسٹ ورجینیا کے برکلے اسپرنگز میں جا کر دیکھا ہے کہ وہاں 2024 کا الیکشن سیزن کیسا چل رہا ہے۔ #SCAE24

فورم

XS
SM
MD
LG