رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: ٹرمپ۔ ہیرس صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے


امریکی انتخابات: ٹرمپ۔ ہیرس
صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:02 0:00

امریکہ کے صدارتی انتخابات سے پہلے ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کاملا ہیرس منگل کی شب صدارتی مباحثے کے لیے آمنے سامنے تھے۔ دونوں نے تولیدی حقوق، امیگریشن اور خارجہ پالیسی کے مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ایک دوسرے پر تنقید کی۔اسٹیو ہرمین کی رپورٹ #SCAE24

فورم

XS
SM
MD
LG