رسائی کے لنکس

امریکی انتخابات: ایران کے لیے ٹرمپ اور ہیرس کی پالیسی اتنی مختلف کیوں؟


امریکی انتخابات:
ایران کے لیے ٹرمپ اور ہیرس
کی پالیسی اتنی مختلف کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:24 0:00

ایران کا امریکہ اور اس کے اتحادی اسرائیل کے لیے دھمکی آمیز رویہ، امریکہ کے صدارتی امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں زیرِ بحث آنے والے چند موضوعات میں سے ایک ہے۔ مائیکل لپن نے اپنی رپورٹ میں ایران اور اس کی پراکسیز سے خطرے کے لیے ہیرس اور ٹرمپ کے موقف کا جائزہ لیا ہے۔ #SCAE24

فورم

XS
SM
MD
LG