رسائی کے لنکس

وقت گزرنے کے ساتھ پولیو ویکسی نیشن مہم میں کیا تبدیلیاں آئیں؟


وقت گزرنے کے ساتھ پولیو ویکسی نیشن مہم میں کیا تبدیلیاں آئیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:28 0:00

پنجاب میں پولیو ویکسی نیشن مہم کے لیے اب روایتی اور پرانے طریقہ کار کے بجائے کچھ تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ اس سلسلے میں ڈیٹا کلیکشن کے لیے ایپ بھی استعمال کی جا رہی ہے۔ پولیو ویکسی نیشن مہم کی مزید تفصیلات جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG