رسائی کے لنکس

'بچی کی پولیو ویکسی نیشن نہ ہونے کے نقصان کا اندازہ اب ہوتا ہے'


'بچی کی پولیو ویکسی نیشن نہ ہونے کے نقصان کا اندازہ اب ہوتا ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:35 0:00

پاکستان میں آج بھی ہزاروں خاندان اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے انکار کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں اب بھی پولیو کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ چھ سالہ حفصہ بھی پولیو سے متاثر ہے۔ ان کے والد کہتے ہیں کہ بچی کو قطرے پلالیتے تو اس کا نقصان نہیں فائدہ ہی ہوتا۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG