رسائی کے لنکس

ٹم والز: ایک چھوٹے سے قصبے سے امریکی نائب صدر کے امیدوار تک


ٹم والز: ایک چھوٹے سے قصبے سے امریکی نائب صدر کے امیدوار تک
please wait
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

No media source currently available

0:00 0:04:06 0:00
  • Auto
  • 240p
  • 360p
  • 480p
  • 720p
  • 1080p

نائب صدر کے امیدوار بننے سے قبل ٹم والز ریاست منی سوٹا کے دو بار گورنر منتخب ہو چکے ہیں۔ اپنی انتخابی مہم کے دوران ٹم والز ریاست نبراسکا میں گزرے اپنے ان دنوں کے بارے میں اکثر تذکرہ کرتے ہیں جنہوں نے ان کی شخصیت سازی میں اہم کردار ادا کیا۔ وائس آف امریکہ کی نتاشا موزگووایا نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ نبراسکا کے لوگ والز کو کیسے یاد کرتے ہیں اور اب ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ #SCAE24

XS
SM
MD
LG